قمرؔ وارثی
قمرؔ وارثی -قطعۂ تاریخِ اشاعت
از کمالاتِ شعور و آگہی
ہر ورق ہے حرف کی جلوہ گری
یعنی ہر اہلِ نظر میں ہے قمرؔ
فکرِ عالی قدر 'رختِ زندگی' ۔
2006ء
سید محمد منیف اشعر، ٹورونٹو، کنیڈا، کا یہ دوسرا مجموعہ کلام ہے۔ یہ مطبوعہ کتاب 408 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ مجموعہ مئی 2006 میں طبع ہوا۔ اور اب اپریل 2009 میں جستجو میڈیا کے زیر اہتمام اس کا ایک انتخاب ویب بک کی شکل میں شائع کیا گیا۔
تیرے خیال کی دنیا سجا رہا ہوں میں بس ایک کلی سے گلستاں بنا رہا ہوں میں I am decorating my world with your imagesLike laying out a garden with a single flower bud
No comments:
Post a Comment