کلیات منیف اشعر - رختِ زندگی میں خوش آمدید
Wednesday, May 27, 2009
Subscribe to:
Posts (Atom)
سید محمد منیف اشعر، ٹورونٹو، کنیڈا، کا یہ دوسرا مجموعہ کلام ہے۔ یہ مطبوعہ کتاب 408 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ مجموعہ مئی 2006 میں طبع ہوا۔ اور اب اپریل 2009 میں جستجو میڈیا کے زیر اہتمام اس کا ایک انتخاب ویب بک کی شکل میں شائع کیا گیا۔
تیرے خیال کی دنیا سجا رہا ہوں میں
بس ایک کلی سے گلستاں بنا رہا ہوں میں
I am decorating my world with your images